سعودی عرب کے 3 ارب ڈالر کے قرضے کی واپسی،بلاول کا وزیراعظم سے بڑا مطالبہ

سعودی عرب کے 3 ارب ڈالر کے قرضے کی واپسی،بلاول کا وزیراعظم سے بڑا مطالبہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے وزیراعظم عمران خان سے سعودی عرب کے 3 ارب ڈالر کے قرضے کی واپسی کی وجوہات سامنے لانے کا مطالبہ کر دیا بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کا 3 ارب ڈالرکا قرضہ واپس کرنے کیلئے عمران خان نے چین سے قرضہ لیا ،عمران خان پوری دنیامیں کشکول اٹھائےگھوم رہے ہیں،بےشک آپ کو چندے مانگنے کا وسیع تجربہ ہے مگر چندوں پر ملک نہیں چلتے، ناقص معاشی پالیسیوں کی … سعودی عرب کے 3 ارب ڈالر کے قرضے کی واپسی،بلاول کا وزیراعظم سے بڑا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں