سعودی عرب سے انتہائی اہم شخصیت کی پاکستان آمد کا اچانک اعلان

سعودی وزیر خارجہ کل ایک دوزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق سعودی عرب کے سفارتخانے کی جانب سے جاری اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کل بدھ کو ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے، اعلامیہ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتیں کریں گے، سعودی وزیر خارجہ پاکستانی قیادت سے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کریں گے .     وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن … سعودی عرب سے انتہائی اہم شخصیت کی پاکستان آمد کا اچانک اعلان پڑھنا جاری رکھیں