سعودی حکومت نے پاکستان کو باضابطہ طور پر 4 بڑے مطالبات پیش کردیے، مبشر لقمان

0
29

سعودی حکومت نے پاکستان کو باضابطہ طور پر 4 بڑے مطالبات پیش کردیے، مبشر لقمان

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ، سینئر اینکر پرسن اور صحافی مبشر لقمان نے سعودی پاک تعلقات کے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ . سعودی حکومت نے پاکستان کو باضابطہ طور پر 4 بڑے مطالبات پیش کیے ہیں۔ پاکستان کو کسی بھی ڈیمج کنٹرول کرنے کے لیے ان پر تیزی سے کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ذرائع نے مجھے بتاتے ہیں کہ وہ ان میں سے کسی سے بھی پیچھے نہیں‌ ہٹیں گے . ان مطالبات کی روشنی میں آگے بڑھنا چاہتے ہیں. تاہم انہوں نے ان مطالبات کی تفصیل ابھی نہیں ‌بتائی . لیکن بہت اہم معاملات ہیں جو پر پاکستان کو کام کرنے کا کہا گیا ہے .


واضح رہےکہ جب سے پاکستان کےکے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے متعلق بیان دیا ہے . تب سے پاک سعودی تعلقات سرد مہر ی کا شکار ہیں. پاکستان کوشش کر رہا ہے کہ ان حالات کو پہلے جیسی سطح‌پر لایا جائے.

ٹرمپ بضد، محمد بن سلمان سخت پریشان،سعودی عرب کا بڑا اعلان، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

واضح رہے کہ اس سے قبل مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہت زیادہ تعداد عوام کی ہے جو کسی ایسے فیصلے کو قبول نہیں کرے گی، پاکستان میں بڑی تبدیلی ہو رہی ہے، پرسوں پاکستان نے کہا تھا کہ ہمارا مستقبل چائنہ کے ساتھ ہے اور آج وزیر خارجہ جا چکے ہیں، پھر چینی صدر پاکستان آئیں گے، انہوں نے کون کون سے منصوبوں کا پاکستان میں افتتاح کرنا ہے، فیصل آباد انڈسٹریل زون ،ملتان سے سکھر تک موٹروے ، اسکا افتتاح ہو گا، 16 اکنامک زون سی پیک کے انڈر بن رہے ہیں سی پیک اتھارٹی بن چکی ہے اسکے چئرمین بھی آ چکے ہیں چائنیز کی پرانی ڈیمانڈ تھی کہ کتنی گورنمنٹ سے ڈیل کریں اب ایک اتھارٹی بنا دی گئی جہاں ون ونڈو آپریشن ہو گا.

قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا،وزارت چھوڑ کرگدی نشینی کا کام کریں، ساجد میر

وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

کیا شاہ سلمان زندہ ہیں؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں سعودی عرب سے ملنے والی تہلکہ خیز اطلاعات

Leave a reply