سعودی سفیر نے سنائی سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری

سعودی سفیر نے سنائی سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے نواف بن سعید المالکی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں مقیم اگر آپ کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی علامتیں محسوس کریں ، تو مفت معائنہ اور علاج کے لئے قریبی ہسپتال جائیں، سعودی عرب کے سفیر کا مزید کہنا تھا کہ اس میں اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے بھی شامل … سعودی سفیر نے سنائی سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری پڑھنا جاری رکھیں