جمال خاشقجی قتل،سعودی ولی عہد نے خاموشی توڑ دی

جمال خاشقجی قتل،سعودی ولی عہد نے خاموشی توڑ دی سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ترکی میں قتل ہونے والے صحافی جمال خاشقجی کے معاملے پر پہلی مرتبہ خاموشی توڑی ہے محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ یہ افواہ اڑائی گئی کہ میں نے جمال خاشقجی کو قتل کرنے کا حکم دیا ، یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ 2018 میں ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی سفارت خانے میں جمال خاشقجی کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا تھا جس نے پوری دنیا میں ہنگامہ برپا کر دیا اور اس کا الزام محمد بن سلمان پر عائد کیا جانے لگا ،اب پہلی مرتبہ محمد بن سلمان اس قتل کے بارے میں بولے ہیں اور انکا کہنا تھا کہ ظاہری سی بات ہے کہ میں نے قتل کا حکم نہیں دیا تھا اور ان الزامات نے مجھے بہت زیادہ تکلیف پہنچائی ہے میں غصے کو سمجھتا ہوں اور خصوصی طور صحافیوں کے ، میں ان کے جذبات کی قدر کرتا ہوں لیکن ہمارے بھی جذبات ہیں اور دکھ پہنچتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے کہ انسانی حقوق کا قانون مجھ پر لاگو نہیں ہوتا ڈیلی میل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے محمد … جمال خاشقجی قتل،سعودی ولی عہد نے خاموشی توڑ دی پڑھنا جاری رکھیں