سعودی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے، ہوں گی اہم ملاقاتیں

0
20

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود پاکستان پہنچ گئے

نورخان ایئربیس پر وزارت خارجہ کے سینئر حکام نے سعودی وزیرخارجہ کا استقبال کیا ،پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اورسعودی وز یرخارجہ وفود کی سطح پر مذاکرات میں باہمی تعلقات کاجائزہ لیں گے ، سعودی حکام کا وفد بھی شہزادہ فیصل بن فرحان کے ہمراہ ہے ، سعودی وزیر خارجہ اپنے دورے میں دیگر شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ایک بیان میں کہا کہ سعودی وزیر خارجہ کے دورے سے نہ صرف اعلیٰ سطح کے تبادلوں کے مثبت رجحان کو مزید فروغ ملے گا بلکہ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بھی مستحکم ہوگا۔

ذرائع کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کے دورے میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان پر بھی بات چیت ہوگی وزیراعظم عمران خان 14 دسمبر کو ایک روزہ دورے پر سعودی عرب گئے تھے جس میں سعودی ولی عہد نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کی تھی  اس دوران سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 20 ارب ڈالر مالیت کے سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیے تھے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مشرق وسطیٰ طاہر اشرفی کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے دوران ان معاہدوں پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان مستقبل میں ہونے والے مزید تعاون پر بھی غور کیا جائے گا

 

حج آرگنائزرزایسوسی ایشن آف پاکستان کا اجلاس،کرپشن روکنے کے لئے بڑا اعلان

سعودی حکومت کے حج کے حوالہ سے انتظامات قابل تعریف ،شہباز شریف

سعودی عرب نے کن ممالک کو سفری اجازت دے دی؟

قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا،وزارت چھوڑ کرگدی نشینی کا کام کریں، ساجد میر

وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

وزیر خارجہ کے سعودی عرب بارے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،وزیر داخلہ وضاحتیں دینے لگے

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے پاکستان پر دباؤ؟ ترجمان دفتر خارجہ نے حقیقت بتا دی

پاکستانی اداکار ، میزبان و گلوکار فخرِ عالم ممبئی میں اسٹریٹ کریمنلز کے پاس سے یورینیم برآمد ہونے کی خبر پر بھارت پر برس پڑے-

بھارت میں غیر مجاز افراد سے قدرتی یورینیم ضبط کرنے کی اطلاعات پر پاکستان کا اظہارتشویش

عمران خان نے کیسے ہتھیار ڈالے؟ سعودی عرب سے پاکستان کو کیا کچھ ملا؟ اہم انکشافات

Leave a reply