سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو پی آئی اے نے خوشخبری سنا دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو پی آئی اے نے خوشخبری سنا دی پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے سعودی عرب کی جانب سے سفری پابندیوں میں نرمی کے بعد فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے. ترجمان پی آئی اے کے مطابق کورونا کے باعث سعودی حکومت نے صرف یک طرفہ اجازت دی ہے۔ پی آئی اے سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے پروازیں چلائے گی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ارشد ملک کی ہدایت پرپی آئی اے پیر سے آپریشن شروع کردے گی۔ بین الاقوامی … سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو پی آئی اے نے خوشخبری سنا دی پڑھنا جاری رکھیں