سعودی فرمانروا کے ہسپتال میں داخل ہونے پرشہباز شریف کا اظہار تشویش،صحت یابی کی دعا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی صحت یابی کی دعا کی ہے شہباز شریف نے سعودی فرمانروا کے ہسپتال میں داخل ہونے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ خادم الحرمین الشریفین جلد صحت یاب ہوکر امور شاہی انجام دیں گے شہبازشریف نے سعودی فرمانروا کے لئے نیک تمناوں کا پیغام بھجوایا ہے سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے جس پر انہیں ہسپتال منتقل کروا دیا گیا ہے سعودی … سعودی فرمانروا کے ہسپتال میں داخل ہونے پرشہباز شریف کا اظہار تشویش،صحت یابی کی دعا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں