برف پگھلنے لگی، سعودی سفیر کی وزیر خارجہ سے ملاقات، سعودی اہم شخصیت کا دورہ پاکستان متوقع

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کی اہم ملاقاتیں جاری ہیں سعودی سفیر نے آج وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے وزارت خارجہ میں ملاقات کی،ملاقات میں دو طرفہ تعلقات بارے بات چیت کی گئی، ملاقات میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے دورہ پاکستان کے حوالہ سے بات چیت کی گئی باغی ٹی وی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، سعودی سفیر اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے مابین ملاقات میں سعودی وزیر خارجہ کے دورہ … برف پگھلنے لگی، سعودی سفیر کی وزیر خارجہ سے ملاقات، سعودی اہم شخصیت کا دورہ پاکستان متوقع پڑھنا جاری رکھیں