fbpx

سزا کیوں سنائی؟ زیادتی کے مجرم کی جج کے ساتھ زیادتی کی کوشش

سزا کیوں سنائی؟ زیادتی کے مجرم کی جج کے ساتھ زیادتی کی کوشش
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کمسن بچی کے ساتھ زبردستی کرنے والے سفاک درندے کو عدالت نے سزا سنا دی

واقعہ بھارت کا ہے ، بھارتی وزیراعظم مودی کی آبائی علاقے گجرات کی ایک عدالت نے ملزم کو سزا سنائی ہے،عدالت نے کمسن بچی کے ساتھ زبردستی زیادتی اور پھر قتل کرنے پر مجرم کو عمر قید کی سزا سنائی ہے، مدھیہ پردیش کے رہائشی مجرم کی عمر 27 برس ہے جس نے پانچ سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی اور بعد ازاں اسے قتل کر دیا گیا تھا،مقدمہ درج ہونے کے تقریبا آٹھ ماہ بعد عدالت نے فیصلہ سنایا

ملزم نے ماہ اپریل میں رواں برس بچی کے ساتھ زیادتی کی تھی،عدالت نے جب فیصلہ سنایا تو ملزم کو غصہ آیا، ملزم نے اپنے پاؤں میں پہنی چپل کو اتارا اور جج کی طرف پھینکا تا ہم چپل جج کی طرف نہیں گئی بلکہ جس طرف گواہ تھے اس طرف گئی، عدالت کے حکم پر ملزم کو سخت سیکورٹی میں جیل منتقل کر دیا گیا

پولیس کے مطابق مقتولہ ایک مزدور کی بیٹی تھی، مجرم نے پہلے بچی کو اغوا کیا، اس کو گھر سے دور لے گیا اور چند دن تک زیادتی کے بعد اسکو بعد میں قتل کردیا، پولیس نے جب تحقیقات کیں تو ملزم کو گرفتار کیا گیا ،عدالت نے فیصلہ سنانے سے قبل 26 گواہوں اور 53 دستاویزی شواہد پر غور کیا گیا،

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

ویڈیو کس نے وائرل کی تھی؟ عدالت کے استفسار پر سرکاری وکیل نے کیا دیا جواب

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،عدالت نے لڑکے اور لڑکی کو کیا طلب

خواتین کو ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے کا کیس، درخواست ضمانت پر آیا فیصلہ

شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

چینی شہریوں کے ساتھ ڈکیتی، ڈاکو سیکورٹی گارڈ کا اسلحہ بھی لے گئے

ڈولفن اہلکار بپھر گئے، شہریوں پر کیا تشدد

اسلحہ کے ساتھ ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑ گیا

رنگ روڈ پر دو بہنوں کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

13 سالہ لڑکی کی دس روز بعد بوری بند لاش برآمد،پولیس نے کیا ملزم گرفتار

گول گپے بیچنے والے نے کی بھیک مانگنے والی خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی

مسجد میں گھناؤنا کام کرنیوالا سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار