سکول جانے والے بہن بھائی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا.

0
24

سکول جانے والے بہن بھائی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا.
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سکول جانے والے بہن بھائی کو گولیاں‌ مار کر قتل کر دیا گیا

واقعہ پنجاب کے علاقہ کلر کہار میں پیش آیا، کلرکہار میں علی الصبح سکول جانے والے نوجوان بہن اور بھائی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیامقتولین کی شناخت شمائل نصیر ولدراجہ نصیر اصغراور منیرہ نصیر دختر راجہ نصیراصغر ساکن ڈنڈوت کے نام سے ہوئی ہے

اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، کلرکہار پولیس نے نعشیں قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئےٹراما سنٹر منتقل کردی ہیں جبکہ تاحال قتل کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں پولیس نے قتل کے محرکات کا جائزہ لینا شروع کردیئے ہیں.

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

بہن بھائی کے قتل کی اطلاع پر انکے گھرمیں کہرام مچ گیا،پولیس کے مطابق قاتلوں کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا، ڈی پی او چکوال نے قاتلوں کو گرفتار کرنے کی ہدایت کی ہے.

Leave a reply