سکول کب بند ہوں گے ، وزیر تعلیم نے بتادیا

سکول کب بند ہوں گے ، وزیر تعلیم نے بتادیا

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت پیر کو تمام اکائیوں کے اجلاس میں تجویز پیش کرے گی کہ 25 نومبر سے اسکول بند کر دیے جائیں۔

شفقت محمود نے کہا کہ پیر کو وفاقی حکومت اور تمام اکائیوں کا اجلاس ہو گا جس میں کورونا کے حوالے سے اگلے لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا، تجویز ہے کہ کیمپس کے بجائے گھر پر پڑھائی شروع کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ اساتذہ اسکول آئیں، بچے آن لائن پڑھیں، جہاں آن لائن کا بندوبست نہیں وہاں بچے ایک دن اسکول آکر ہوم ورک لے جایا کریں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.