سکول طالب علم کو جنسی ہراساں کرنے والے ملزمان گرفتار
مردان، تھانہ کاٹلنگ پولیس کی بروقت اور کامیاب کارروائیاں۔سکول طالب علم کو جنسی ہراساں کرنے والے ملزمان سمیت دھوکہ دہی میں ملو ث تین ملزمان گرفتارکر لئے گئے مورخہ 09 فروری کو مدعی مقدمہ جلال ولد ڈاکٹر اکرام سکنہ شیرونگو کلے نے تھانہ کاٹلنگ میں رپورٹ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ میں کاٹلنگ کے نجی سکول میں جماعت نہم کا طالب علم ہو ں آج حسب معمول سکول سے چھٹی کے بعد اپنے گھر بسواری موٹر سائیکل جا رہا تھا کہ سید فقیر کلے کے قریب چار افراد عمران، فواد اور ریاض پسران مندر اور جوار ولد ممتاز ساکنان سید فقیر کلے کاٹلنگ نے مجھے روکا اور موٹر سائیکل سے اتار کر مجھے جنسی طور پر ہراساں کرنا شروع کیا منع کرنے پر مجھے زدوکوب کیا اور مارا۔رپورٹ پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او آصف علی خان کی قیادت میں تھانہ کاٹلنگ پولیس نے ملوث عناصر تک فوری رسائی حاصل کرتے ہوئے دو ملزمان فواد اور عمران پسران مندر ساکنان سید فقیر کلے کو گرفتار کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا جبکہ دیگر شریک واردات ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیمیں سرگرم عمل ہیں جو کہ جلد متوقع ہے۔ اسی طرح دوسری کارروائی کے … سکول طالب علم کو جنسی ہراساں کرنے والے ملزمان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں