سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ،فٹ بال گراؤنڈ کو فوری طور پر وکلا سے خالی کرانے کا حکم

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ،فٹ بال گراؤنڈ کو فوری طور پر وکلا سے خالی کرانے کا حکم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے وکلا چیمبرز سے متعلق اسلام آباد بار کی درخواست خارج کرتے ہوئے فٹ بال گراؤنڈ کو فوری طور پر وکلا سے خالی کرانے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد بار کی درخواست پر چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ عدالت نے تمام غیرقانونی چیمبرز کوگرانے کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے وکلا سے ایف 8 کا فٹبال گراﺅنڈفوری خالی کرانے کاحکم دیدیا،وکیل شعیب نے کہاکہ … سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ،فٹ بال گراؤنڈ کو فوری طور پر وکلا سے خالی کرانے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں