سینیٹ الیکشن، ن لیگ کس کو دے ٹکٹ؟ امیدوار بیتاب ،قیادت پریشان

سینیٹ الیکشن، ن لیگ کس کو دے ٹکٹ؟ امیدوار بیتاب ،قیادت پریشان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ الیکشن میں ٹکٹ کس کو دیں ، ن لیگ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ن لیگی قیادت تاحال فیصلہ نہ کرسکی،مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں نے سینیٹر بننے کے لیے نظریں پنجاب پر رکھ لیں،۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق ن لیگ کو پورے پاکستان میں صرف پنجاب سے سینیٹ کی 4 سے 5 سیٹیں حاصل ہونے کی امید ہے جس کے باعث ن لیگ کے مرکزی قائدین پنجاب سے سینیٹ کے امیدوار بننے کے … سینیٹ الیکشن، ن لیگ کس کو دے ٹکٹ؟ امیدوار بیتاب ،قیادت پریشان پڑھنا جاری رکھیں