تربت میں بڑی دہشتگردی،میجر ندیم سمیت6 جوان وطن پر قربان
راولپنڈی :تربت میں بڑی دہشتگردی،میجر ندیم سمیت6 جوان وطن پر قربان،اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقہ تربت میں شرپسند عناصر کی طرف سے دہشت گردی کی ایک کارروائی میں ایک میجر سمیت پاک فوج کے 6 جوان شہید ہو گئے ہیں. دہشتگردوںنے پاک فوج کے جوانوںکو آئی ای ڈی کا نشانہ بنایا. آئی ایس پی آر کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کے روز تربت میںپیش آیا جو بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے قریب واقع ہے. اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں نے یہ کارروائی کوہ مراد کے علاقہ میں کی. جس کے نتیجہ میں میجر ندیم عباس بھٹی سمیت 6 … تربت میں بڑی دہشتگردی،میجر ندیم سمیت6 جوان وطن پر قربان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں