سکیورٹی فورسز کی میر علی میں‌ کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک

0
20

سکیورٹی فورسز کی میر علی میں‌ کاروائی دو دہشت گرد ہلاک

باغی ٹی وی : سکیورٹی فورسز نے میر علی خیبر پختونخواہ میں انٹیلیجنس معلومات کی بنا پر آپریشن کیا۔ جس میں علیم خان خوشالی گروپ سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ یہ دہشت گرد 18 اکتوبر 20 کو میر علی کے رہائشی ملک رئیس کو ہلاک کرنے میں ملوث تھے۔ یہ دہشت گرد دہشت گردی کی متعدد سرگرمیوں میں بھی ملوث تھے اور پولیس کو مطلوب تھے

Leave a reply