fbpx

سیلاب نے تبای مچا دی ، پل بہہ گئے امدادی کاروائیاں جاری

سیلاب نے تبای مچا دی ، پل بہہ گئے ہر طرف تباہی

باغی ٹی وی : سکردو،چھوربٹ میں سیلاب نے تباہی مچا دی،دو رابطہ پل بھی سمیت متعدد دکانیں سیلاب کی زد میں آگئے،علاقے میں تاحال امدادی کاروائیاں شروع نہ ہو سکیں،

دو رابطہ پل سمیت متعدد دکانیں سیلاب کی زد میں آگئے،دو رابطہ پل سمیت متعدد دکانیں سیلاب کی زد میں آگئے،گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی، مختلف علاقوں میں رابطہ پلوں اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے پیش نظر دیامر، استور ڈویژن میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

بالائی غذر میں آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت چترال روڈ ہرقسم کے ٹریفک کے لیے بند ہوگئی۔

گلگت بلتستان کے ضلع استور میں گزشتہ روز سےجاری موسلادھار بارشوں کا سلسلہ تھم گیا ہے، تاہم شدید بارشوں کے بعد کئی علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔