لفظ سیلکٹڈ پر پابندی کے خلاف ن لیگ نے کرائی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع
وزیراعظم عمران خان کو سیلکٹڈ کہنے پر ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے پابندی لگائے تو مسلم لیگ ن نے اس کی مخالفت میں اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی زاہد بخاری کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروائی گئی ہے جس میں وزیراعظم عمران خان کو سیلکٹڈ کہنے پر پابندی کی مذمت کی گئی ہے. قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کیلئے سلیکٹیڈ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی لگانا انتہائی قابل مذمت ہے۔ ماضی میں منتخب … لفظ سیلکٹڈ پر پابندی کے خلاف ن لیگ نے کرائی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں