سینیٹرطلحہ محمود بازی لے گئے، باقی سب دیکھتے رہے

جمعیت علماء اسلام ف کے سینیٹر طلحہ محمود بازی لے گئے، باقی سب دیکھتے رہے، ایسا کام کیا کہ عوام بھی حیران رہ گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹر محمد طلحہ محمود نے کہا ہے کہ ہمیشہ سانحات پر اللہ کی جانب رجوع اور خدمت خلق کے جذبہ کے ساتھ مجبور اور لاچار لوگوں کا سہارا بننا ہوگا۔24ستمبر2019 کو میرپور میں ہونے والے ہولناک زلزلے نے اکتوبر2005 کی یادتازہ کر دی ہے ۔8اکتوبر کے بعد جس طرح دوست ممالک اور پاکستانی عوام نے بحالی و تعمیر نو کے کاموں میں حصہ لیا وہ ناقابل فراموش ہے. زلزلہ … سینیٹرطلحہ محمود بازی لے گئے، باقی سب دیکھتے رہے پڑھنا جاری رکھیں