سینیٹ انتخابات کیسے ہوں گے؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا

سینیٹ انتخابات کیسے ہوں گے؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے پرانے طریقہ کار کے تحت سینیٹ الیکشن کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہونگے، وقت کم ہونے کے باعث پرانے طریقہ کار کے تحت ہی الیکشن کرائے جائیں گے۔سینیٹ الیکشن میں ٹیکنالوجی کے استعمال کےلیے کمیٹی بنائی جائے گی ٹیکنالوجی کے استعمال سے متعلق کمیٹی 4ہفتوں میں سفارشات دے گی،سینیٹ انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے تمام اقدامات کیے جائیں گے،کمیٹی نادرا ،ایف آئی اے اور … سینیٹ انتخابات کیسے ہوں گے؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں