سینیٹ الیکشن کے بعد شہباز شریف ہوئے بیمار
سینیٹ الیکشن کے بعد شہباز شریف ہوئے بیمار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ ریفرنس پرسماعت ہوئی شہبازشریف کوپیش نہ کرنے پرجیل سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل کو عدالت نے نوٹس جاری کر دیا، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کے پیش ہونے پرعدالت نے اظہار برہمی کیا،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی چھانگا مانگا کی عدالت نہیں ہے، ڈپٹی جیل سپرنٹنڈنٹ نے کہا کہ راستے میں رش تھا اس لیے لیٹ ہو گئے، عدالت نے جیل حکام سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ صبح 5 بجے نکلو اگر رش ہوتا ہے،آج ہر گز برداشت نہیں کریں گے ،جج جواد الحسن نے استفسار کیا کہ شہبازشریف کو پیش کیوں نہیں کیا؟ کیاعدالتیں انہیں کے پاس لے جائیں، عدالت میں دیگر ملزمان نے حاضری مکمل کرائی دوسری جانب احتساب عدالت لاہور میں رمضان شوگر مل ریفرنس کی سماعت11مارچ تک ملتوی کر دی گئی،عدالت نے استفسار کیا کہ شہباز شریف کو کیوں پیش نہیں کیا گیا؟ جیل حکام نے جواب دیا کہ شہباز شریف کو کمر کی تکلیف ہے، شہباز شریف کی آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کی جائے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نے شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس عدالت میں پیش کردی اور کہا … سینیٹ الیکشن کے بعد شہباز شریف ہوئے بیمار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں