سینیٹ انتخابات میں خریدوفروخت،نیب سے وزیراعظم کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہ

0
20

سینیٹ انتخابات میں خریدوفروخت،نیب سے وزیراعظم کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کا سینیٹ انتخابات سے متعلق بیان،پیپلزپارٹی نے نیب سے وزیراعظم کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا

پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر بخاری کا کہنا تھا کہ عمران خان خا ہارس ٹریڈنگ سے متعلق بیان انہتائی حساس ہے،دو ہزار اکیس میں وزیراعظم کی ذہنی سطح یہ ہے کہ ویڈیو دیکھی نہیں، بلوچستان کی اپنی حکومت میں سینٹ امیدوار کے ووٹرز کا ریٹ 70کروڑ بتایا جا رہا ہے،

نیر بخاری کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب وزیراعظم کو سرکاری حیثیت میں ہارس ٹریڈنگ بارے دیئے گئے بیان پر طلب کریں،عمران خان نے 2018 میں خرید و فروخت کی ویڈیو پر پی ٹی آئی ارکان کو پارٹی سے خارج کیا، وزیراعظم یاداشت بھول جانے کی خطرناک بیماری کیوجہ سے حق حکمرانی کے اہل نہیں رہے،

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کئی بار پہلے بھی مجھے پیسوں کے عوض سینیٹ سیٹ بیچنے کی آفر ہوئی، ڈائریکٹ اور اِن ڈائریک سینیٹ سیٹ بیچنے کیلئے رابطے کیے گئے

کلرسیداں میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پہلے ویڈیو ہوتی تو اپنے خلاف کیسز پر عدالت میں پیش کرتا،سوال یہ نہیں ہونا چاہئے کہ ویڈیوکی ٹائمنگ کیا ہے،یاد رکھیں اوپن بیلٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے،سیکریٹ ووٹنگ پر حکومت کو اپوزیشن سے زیادہ سیٹیں مل سکتی ہیں ۔

وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان میں سینیٹ کے ایک ووٹ کی قیمت 50 سے 70 کروڑ لگ رہی ہے، کیسے ممکن ہے پیسہ لگا کر سینیٹر والے والا پیسہ نہیں بنائے گا، ن لیگ اورپی پی چارٹر آف ڈیموکریسی میں اوپن بیلٹ کا معاہدہ کرچکی ہیں، میں مسلم لیگ ن کے اوپن بیلٹ کے مطالبے کی تائیدکرچکا ہوں۔

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا

نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟

کوئی ایم پی اے پارٹی کیخلاف ووٹ دینا چاہتا ہے تو….سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کیس،عدالت کے ریمارکس

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

سینیٹ انتخابات، اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروا دیا

سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس،سندھ‌ حکومت کا جواب عدالت میں جمع

سینیٹ انتخابات،پیپلز پارٹی نے ایسا اعلان کر دیا کہ مولانا حیران ہو گئے

سینیٹ میں ٹکٹ کیسے دیئے جائیں گے؟ وزیراعظم کا اعلان

سینیٹ الیکشن، ن لیگ کس کو دے ٹکٹ؟ امیدوار بیتاب ،قیادت پریشان

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے کونسا قدم اٹھا لیا گیا؟

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کے لیے جاری آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

سینیٹ انتخابات، ٹکٹوں کی تقسیم،پیپلز پارٹی نے بڑا فیصلہ کر لیا

سینیٹ میں بیٹھے لوگ عوام کی نمائندگی نہیں کرتے،سینیٹر فیصل جاوید

سینیٹ ووٹنگ ،اپوزیشن جماعتیں آرڈیننس کے خلاف متحد،پیپلز پارٹی کا ن لیگ سے رابطہ

مولانا دیکھتے رہ گئے، تحریک انصاف کا مذہبی جماعت کے سربراہ کو سینیٹ ٹکٹ دینے کا فیصلہ

سینیٹ الیکشن ،ووٹوں کی خریدو فروخت کی ویڈیو سامنے آگئی

بلوچستان میں سینیٹ کے ایک ووٹ کی قیمت کتنی لگ رہی ہے؟ وزیراعظم کا انکشاف

Leave a reply