سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کے لیے جاری آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کے لیے جاری آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا آرڈیننس کے خلاف درخواست جمعیت علمائےاسلام پاکستان نے دائر کی ،درخواست میں کہا گیا ہے کہ صدر کی طرف سے جاری غیر آئینی اور غیر قانونی آرڈیننس کا نوٹس لیا … سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کے لیے جاری آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج پڑھنا جاری رکھیں