سینیٹ الیکشن، ن لیگ میدان میں آ گئی، وزیراعظم کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا
سینیٹ الیکشن، ن لیگ میدان میں آ گئی، وزیراعظم کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگ کی طرف سے الیکشن کمیشن میں ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے درخواست جمع کروا دی گئی ن لیگ کے وکیل جہانگیر جدون نے درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کروائی ،درخواست میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد قیصر اور پرویز خٹک فریق ہیں، درخواست میں الیکشن کمیشن سے تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے قبل ازیں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے سینیٹ انتخابات 2018 میں خریدے گئے ووٹوں سے … سینیٹ الیکشن، ن لیگ میدان میں آ گئی، وزیراعظم کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں