سینیٹ انتخابات،پیپلز پارٹی نے ایسا اعلان کر دیا کہ مولانا حیران ہو گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ انتخابات کے لئے پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینزنے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں سیکریٹری جنرل فرحت اللہ بابر نے کہا کہ پارٹی ٹکٹ کیلئےا میدوار8 فروری تک درخوستیں ارسال کریں،درخواست صدر پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینزکے نام ارسال کی جائے،درخواست ایک لاکھ روپے کے بینک ڈرافٹ کے ساتھ ارسال کی جائے،درخواست 8 فروری تک زرداری ہاوَس اسلام آباد یا بلاول ہاوَس کراچی بھیجی جائے سینیٹ انتخابات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز نے امید واروں سے درخواستیں طلب کرلیں پارٹی ٹکٹ کیلیئے امید وار 8 فروری تک درخوستیں ارسال کریں ،سیکریٹری جنرل فرحت اللہ بابر — PPP (@MediaCellPPP) February 1, 2021 سینیٹ … سینیٹ انتخابات،پیپلز پارٹی نے ایسا اعلان کر دیا کہ مولانا حیران ہو گئے پڑھنا جاری رکھیں