سینیٹ انتخابات ،تحریک انصاف کی اہم شخصیت کے کاغذات نامزدگی مسترد

0
31

سینیٹ انتخابات ،تحریک انصاف کی اہم شخصیت کے کاغذات نامزدگی مسترد
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی امیدوار سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی

سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل منظور کر لی، الیکشن ٹربیونل نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، سیف اللہ ابڑو نے ٹیکنوکریٹ نشست پر کاغذات جمع کرائے تھے

وکیل اپیل کنندہ نے کہا کہ سیف اللہ ابڑو کے خلاف ملتان اور سکھر میں نیب تحقیقات جاری ہے،پی ٹی آئی امیدوار سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے ،عدالت نے کہا کہ سیف اللہ ابڑو سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست کے اہل نہیں ہیں، الیکشن ٹربیونل نے کہا کہ سیف اللہ ابڑو کے خلاف اپیل میں لگائے گئے اعتراضات ثابت ہو گئے،سیف اللہ ابڑو ٹیکنوکریٹ کے معیار پر پورا نہیں اترتے ہیں

پی ٹی آئی امیدوار سیف اللہ ابڑو کے خلاف غلام مصطفیٰ میمن نے اپیل دائر کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ سیف اللہ ابڑو نے کاغذات نامزدگی میں اثاثے چھپائے، سیف اللہ ابڑو کے اثاثوں میں اچانک کئی گنا اضافہ ہوا،

فیصل واوڈا جو بوٹ لے کر گئے وہ میرے بچوں کا ہے، خاتون کا سینیٹ میں دعویٰ

فیصل واوڈا کے خلاف ہارے ہوئے امیدوار کی جانب سے مقدمہ کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

نااہلی کی درخواست پر فیصل واوڈا نے ایسا جواب جمع کروایا کہ درخواست دہندہ پریشان ہو گیا

فیصل واوڈا کی بیرون ملک جائیدادیں، ناقابل تردید ثبوت باغی ٹی وی نے حاصل کر لئے

درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی

زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ

آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی

پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے

فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی کیوں منظور ہوئے؟ طلبی ہو گئی

Leave a reply