سینیٹ میں عرفان صدیقی، ساجد میر سمیت اپوزیشن کو بڑے عہدے مل گئے

0
32

سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ،تیسرے مرحلے میں 15 نام سامنے آگئے

پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کے چیئرمین ہوں گے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چودھری قائمہ کمیٹی وزارت انسداد منشیات کے چیئرمین ہوں گے سینیٹ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے چیئرمین سینیٹر کہدہ بابر ہوں گے سینیٹ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی کی چیئرمین سینیٹر سیمی از دی ہونگی سینیٹ کمیٹی دفاعی پیداوارکے چیئرمین سینیٹر دلاور خان ہوں گے سینیٹ کمیٹی تعلیم و تربیت کے چیئرمین ن لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی ہوں گے سینیٹ قائمہ کمیٹی وزارت ہاوَسنگ اینڈ ورکس کے چیئرمین ہدایت اللہ خان ہوں گے سینیٹ قائمہ کمیٹی کشمیر افیئرکے چیئرمین سینیٹر پروفیسر ساجد میر ہوں گے سینیٹ قائمہ کمیٹی غربت مٹاوَ کے چیئرمین سینیٹر نصیب اللہ بازائی ہوں گے

سینیٹ قائمہ کمیٹی وزارت ہیلتھ سروسز کے چیئرمین پی ٹی آئی کے ہمایوں خان مہمند ہونگے سینیٹ قائمہ کمیٹی مذہبی امور کے چیئرمین جے یو آئی کےغفور حیدری ہوں گے سینیٹ قائمہ کمیٹی نجکاری کے چیئرمین پیپلزپارٹی کے شمیم آفریدی ہونگے سینیٹ قائمہ کمیٹی ریلوے کے چیئرمین سینیٹر محمد قاسم رانجو ہونگے سینیٹ قائمہ کمیٹی سائنس و ٹیکنالوجی کے چیئرمین سردار محمد شفیق ترین ہونگے سینیٹ قائمہ کمیٹی سیفران کے چیئرمین سینیٹر ہلال الرحمان ہونگے

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

ن لیگ دیکھتی رہ گئی، یوسف رضا گیلانی کو بڑا عہدہ مل گیا

گیلانی کے ایک ہی چھکے نے ن لیگ کی چیخیں نکلوا دیں

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

مجھے کیوں نکالا…..کس کس جماعت کو پی ڈی ایم سے نکال دیا گیا؟

سینیٹ اجلاس ،پہلے خطاب میں یوسف رضا گیلانی کا حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان،مولانا، مریم پریشان

سینیٹ میں خفیہ کیمرے لگنے پر چیئرمین سینیٹ کا بڑا اعلان،ن لیگ کے مطالبے پر پی پی کا ہنگامہ

آپ ایوان کا ماحول ٹھیک کرائیں، زبان ہمارے پاس بھی ہے،سینیٹ میں گرما گرمی

چیئرمین سینیٹ انتخابات کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کب تک ہوئی ملتوی؟

Leave a reply