fbpx

سینیٹ میں ن لیگ کو بھی بڑے عہدے مل گئے

سینیٹ میں ن لیگ کو بھی بڑے عہدے مل گئے

ایوان بالا کی تمام قائمہ کمیٹیوں کے چیرمینوں کا تقرر کر دیا گیا

سینٹ سیکرٹریٹ نے چیرمینوں کا باضابطہ نوٹفکیشن جاری کر دیا نوٹفکیشن سینٹ سیکرٹریٹ کے جوائنٹ سیکرٹری کمیٹیز محمد زبیر تھیم نے جاری کیا .مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید قائمہ کمیٹی وزارت دفاع کے چیرمین ہونگے پیپلزپارٹی کی شیری رحمان قائمہ کمیٹی وزارت خارجہ کی چیرمین ہونگی سینٹ کمیٹی صنعت و پیداوار کے چیرمین ایم کیوُ ایم کے سینیٹر فیصل علی سبزواری ہونگے سینٹ کمیٹی حکومتی یقین دہانیاں کے چیرمین مسلم لیگ ق کے سینیٹر کامل علی آغا چیرمین ہونگے سینٹ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ کے چیرمین مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا مقبول احمد ہونگے سینٹ کمیٹی قانون و انصاف کے چیرمین تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر ہونگے سینٹ قائمہ کمیٹی وزارت اطلاعات و نشریات کے چیرمین تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید ہونگے سینٹ قائمہ کمیٹی پٹرولیم کے چیرمین تحریک انصاف کے سینیٹر عبدالقادر ہونگے سینٹ قائمہ کمیٹی توانائی کے چیرمین تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو ہونگے

سینٹ قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کے چیرمین پیپلزپارٹی کے سینیٹر تاج حیدر ہونگے سینٹ قائمہ کمیٹی ڈیلیگیٹڈ لیجیسیلشن کے چیرمین پیپلزپارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک ہونگے سینٹ قائمہ کمیٹی ڈیولیشن کے چیرمین جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد ہونگے جے یو آئی کے سینٹر طلحہ محمود سینٹ کمیٹی فنانس ، ریونیو کے چیرمین ہونگے پیپلزپارٹی کے سلیم مانڈوی والا پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے چیرمین ہونگے سینٹ کمیٹی داخلہ کے چیرمین تحریک انصاف کے سینیٹر محسن عزیز ہونگے سینٹ کمیٹی مواصلات کے چیرمین بلوچستان عوامی پارٹی کے پرنس احمد عمر احمزئی ہونگے سینٹ کمیٹی میری ٹائم افئیر کی چیرمین پیپلزپارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد ہونگی سینٹ کمیٹی رولز اینڈ پروسیجر کے چیرمین سینیٹر طاہر بزنجو ہونگے سینٹ کمیٹی ایوی ایشن کے چیرمین سینیٹر ہدایت اللہ ہونگے پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کے چیرمین ہونگے تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری قائمہ کمیٹی وزارت انسداد منشیات کے چیرمین ہونگے

سینٹ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے چیرمین سینیٹر کہدہ بابر ہونگے سینٹ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی کی چیرمین سینیٹر سیمی از دی ہونگی سینٹ کمیٹی دفاعی پیداوارکے چیرمین سینیٹر دلاور خان ہونگے سینٹ کمیٹی تعلیم و تربیت کے چیرمین مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی ہونگے سینٹ قائمہ کمیٹی وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس کے چیرمینن سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان ہونگے.سینٹ قائمہ کمیٹی کشمیر افئیر کے چیرمین سینیٹر پروفیسر ساجد میر ہونگے سینٹ قائمہ کمیٹی غربت مٹاو کے چیرمین سینیٹر نصیب اللہ بازائی ہونگے سینٹ قائمہ کمیٹی وزارت ہیلتھ سروسز کے چیرمین تحریک انصاف کے سینیٹر ہمایوں خان مہمند ہونگے سینٹ قائمہ کمیٹی مذہبی امور کے چیرمین جے یو آئی کے سینیٹر عبدالغفور حیدری ہونگے سینٹ قائمہ کمیٹی نجکاری کے چیرمین پیپلزپارٹی کے سینیٹر شمیمم آفریدی ہونگے سینٹ قائمہ کمیٹی ریلوے کے چیرمین سینیٹر محمد قاسم رانجو ہونگے سینٹ قائمہ کمیٹی سائنس و ٹیکنالوجی کے چیرمین سردار محمد شفیق ترین ہونگے سینٹ قائمہ کمیٹی سیفران کے چیرمین سینیٹر ہلال الرحمان ہونگے سینٹر مظفر حسین شاہ قائمہ کمیٹی فوڈ اینڈ سیکورٹی کے چیرمین ہونگے مسلم لیگ ن کے سینٹر مصدق ملک وزارت آبی وسائل کی قائمہ کمیٹی کے چیرمین ہونگے تحریک انصاف کے سینیٹر ولید آقبال قائمہ کمیٹی وزارت انسانی حقوق کے چیرمین ہونگے

یورپی یونین میں پاکستان مخالف قرارداد،رضا ربانی نے بڑا قدم اٹھا لیا

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف

‏موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا سن کر دل دہل گیا ، ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، مریم نواز

موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

مجھے کیوں نکالا…..کس کس جماعت کو پی ڈی ایم سے نکال دیا گیا؟

سینیٹ اجلاس ،پہلے خطاب میں یوسف رضا گیلانی کا حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان،مولانا، مریم پریشان

سینیٹ میں خفیہ کیمرے لگنے پر چیئرمین سینیٹ کا بڑا اعلان،ن لیگ کے مطالبے پر پی پی کا ہنگامہ

آپ ایوان کا ماحول ٹھیک کرائیں، زبان ہمارے پاس بھی ہے،سینیٹ میں گرما گرمی

سینیٹ میں عرفان صدیقی، ساجد میر سمیت اپوزیشن کو بڑے عہدے مل گئے