سینیٹ اجلاس،چیئرمین سینیٹ نے کرونا سے بچاؤ کیلئے اراکین کو دیں اہم ہدایات

سینیٹ اجلاس،چیئرمین سینیٹ نے کرونا سے بچاؤ کیلئے اراکین کو دیں اہم ہدایات باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا اجلاس میں سینیٹرزکی جانب سے کلثوم پروین کے انتقال پر اظہارتعزیت کی گئی،ایوان میں میر ظفراللہ جمالی کی مغفرت کے لیے بھی دعا کی گئی، راجہ ظفر الحق کا کہنا تھا کہ سینیٹر کلثوم پروین 18 سال رکن سینیٹ رہیں کلثوم پروین نے ہمیشہ موثر قانون سازی کے عمل میں حصہ لیا، سینیٹ میں کلثوم پروین کے لیے قرارداد تعزیت پیش کی گئی،تعزیتی قرارداد راجہ ظفر الحق نے پیش کی،قرارداد کے … سینیٹ اجلاس،چیئرمین سینیٹ نے کرونا سے بچاؤ کیلئے اراکین کو دیں اہم ہدایات پڑھنا جاری رکھیں