سینیٹ الیکشن سے قبل بلاول نے خیبر پختونخواہ میں دو وکٹیں‌ گرا لیں

سینیٹ الiکشن سے قبل بلاول نے خیبر پختونخواہ میں دو وکٹیں‌ گرا لیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کوہاٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹر شمیم آفریدی اور ایم پی اے امجد آفریدی کو پارٹی میں خوش آمدید کرتے ہیں بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ پختونخوا کے عوام کو نالائق و ناجائز حکومت سے بچائیں گے،پیپلزپارٹی نےخیبرپختونخوا کانام دے کر صوبے کوشناخت دلوائی،غریب عوام کو پی پی روزگار دلواتی تھی، لیکن موجودہ حکومت نے روزگار چھین لیا، پاکستان پیپلز پارٹی کے پچھلے دور میں صدر زرداری … سینیٹ الیکشن سے قبل بلاول نے خیبر پختونخواہ میں دو وکٹیں‌ گرا لیں پڑھنا جاری رکھیں