سینٹ الیکشن ، کون سے ووٹر ہیں جو ووٹ نہیں دے رہے

سینٹ الیکشن ، کون سے ووٹر ہیں جو ووٹ نہیں دے رہے

باغی ٹی وی : سینٹ کے چیئرمین کے انتخاب بارے آج ووٹنگ ہور ہی ہے ، اس سلسلے میں بعض ایسے امیداوار بھی ہیں جو ووٹنگ میں حصہ نہیں‌لے رہے ہیں. جماعت اسلامی نے سینیٹ کے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔جماعت اسلامی کی سینیٹ میں ایک نشست ہے۔ جماعت اسلامی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہم حکومتی یا اپوزیشن امیدوار کی حمایت نہیں کریں گے.اسی طرح اسحاق ڈار لندن میں موجود ہیں. پاکستان میں نہیں ہیں اور ووٹ نہیں ڈال رہے . اسی طرح پہلے خبر تھی ایم کیوایم کی رکن خالدہ اطیب ووٹ نہیں ڈال رہی جن کے خاوند فوت ہوچکے ہیں.اوروہ عدت میں ہیں . اسی طرح اب شرعی تقاضے پورے کرتے ہوئے خالدہ اطیب اسلام آباد پہنچی ہیں اور اپنا ووٹ کاسٹ کریں گی .
بھی ووٹ نہیں‌ڈال رہے
واضح رہے کہ نو منتخب اراکین سینیٹ آج حلف اٹھاچکے ہیں. سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق 12مارچ کو ہی دوپہر میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ہو گا،حکومت اتحاد کی جانب سے صادق سنجرانی امیدوار ہیں جبکہ اپوزیشن کی جانب سے یوسف رضا گیلانی امیدوار ہیں

یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں چیئرمین سینیٹ کے لئے وزیراعظم نے امیدوار کا کیا اعلان

چیئرمین سینیٹ کا الیکشن، اگلا بڑا معرکہ کب ہو گا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم سے آرمی چیف کے بعد ایک اور اہم شخصیت کی ملاقات، لاہور سے کس کو ہنگامی طور پر طلب کر لیا گیا؟

ڈر اور کسی خوف میں حکومت نہیں کر سکتا،وزیراعظم کا دبنگ اعلان

سینیٹ انتخابات اور اعتماد کے ووٹ کے بعد کابینہ میں رد و بدل کا امکان،ایم کیو ایم کی بھی "ڈومور”

مریم نواز نے یوسف رضا گیلانی کو مشکل میں پھنسا دیا

اب نہیں تو کبھی نہیں، گیلانی کے خلاف پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھا لیا

گیلانی نااہلی کیس،الیکشن کمیشن میں کون ابھی تک پیش نہ ہوا؟

گیلانی کی نااہلی کی درخواست، الیکشن کمیشن نے کس کو دے دیا بڑا جھٹکا؟

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ویڈیو "لیک” تہلکہ مچ گیا

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیتنے کے لئے مولانا عبدالغفور حیدری نے کس سے مانگی مدد؟

ہمارے اراکین پر سنجرانی کو ووٹ دینے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے،مولانا نے کس سے رابطہ کر لیا؟

انشااللہ ہم جیت جائینگے،یوسف رضا گیلانی ایک بار پھر پر امید

ہمارے سینیٹرز پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے، مریم نواز کا بڑا انکشاف

سینٹ سے 52 سینیٹرز گزشہ روزریٹائرڈ ہو گئے کئی شخصیات دوبارہ منتخب ہو نے میں کامیاب ہو گئی ہیں،نو منتخب ارکان سینیٹ 12 مارچ کو چھ سال کی مدت یعنی 2021سے 2027تک کے لیے بطور سینیٹر حلف اٹھائیں گے۔

Comments are closed.