سینیٹ انتخابات،وزیراعظم عمران خان نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

سینیٹ انتخابات،وزیراعظم عمران خان نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ انتخابات کے لئے پولنگ جاری ہے، کون جیت گا شام تک فیصلہ ہو جائے گا تا ہم اپنی اپنی کامیابی کے دعوے کیے جا رہے ہیں وزیر بحری امور علی زیدی نے ووٹ کاسٹ کرلیا ،وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ،وفاقی وزیراسدعمر نے ووٹ کاسٹ کرلیا خالد مقبول صدیقی نے ووٹ کاسٹ کرلیا وزیراعظم عمران خان بھی ایوان میں پہنچ گئے ،وزیراعظم عمران خان سے حکومتی اراکین کی ملاقاتیں ہوئی ہیں ،شاہ محمود قریشی وزیراعظم عمرا … سینیٹ انتخابات،وزیراعظم عمران خان نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں