سینیٹ الیکشن سے قبل خریدوفروخت کی ایک اور ویڈیو ،مگر کس کی؟ کھلبلی مچ گئی

سینیٹ الیکشن سے قبل خریدوفروخت کی ایک اور ویڈیو ،مگر کس کی؟ کھلبلی مچ گئی سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی سے ووٹوں کی خریداری کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی خفیہ کیمرے سے ریکارڈ کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علی حیدر گیلانی پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی سے ملاقات کر رہے ہیں اور ان کا ووٹ خریدنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ علی حیدر گیلانی نے پی ٹی آئی ایم این اے کو ووٹ ضائع کرنے کا … سینیٹ الیکشن سے قبل خریدوفروخت کی ایک اور ویڈیو ،مگر کس کی؟ کھلبلی مچ گئی پڑھنا جاری رکھیں