سینیٹ الیکشن ،جوڑ توڑ جاری، یوسف رضا گیلانی نے کس اہم شخصیت سے کیا رابطہ؟

سینیٹ الیکشن ،جوڑ توڑ جاری، یوسف رضا گیلانی نے کس اہم شخصیت سے کیا رابطہ؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ الیکشن کے لئے سیاسی جماعتوں میں جوڑ توڑ کا عمل جاری ہے

سابق صدر آصف علی زرداری اور نواز شریف میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے،سینیٹ الیکشن ،سیاسی صورت حال اور لانگ مارچ پر تبادلہ خیال کیا گیا ،سینٹ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی بھی نواز شریف سے بات چیت ہوئی

نواز شریف نے سینیٹ الیکشن میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی،یوسف رضا گیلانی جیل میں شہباز شریف سے بھی ملاقات کریں گے، یوسف رضا گیلانی جیل میں ملاقات کے د وران شہباز شریف سے سینیٹ کے ووٹ کی درخواست کریں گے

افسوس 2018 کی ویڈیو، لیکشن کمیشن کو نہیں پتہ،کسی کا انتظار نہ کریں، سپریم کورٹ کا چیف الیکشن کمشنر کو بڑا حکم

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا

نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟

کوئی ایم پی اے پارٹی کیخلاف ووٹ دینا چاہتا ہے تو….سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کیس،عدالت کے ریمارکس

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

سینیٹ انتخابات، اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروا دیا

سینیٹ الیکشن، پیپلز پارٹی کی ڈیمانڈ مان لی گئی، الیکشن کمیشن نے نیا اعلان کر دیا

سینیٹ انتخابات، جماعت اسلامی نے بھی امیدواروں کا اعلان کر دیا

پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیئے

پی ڈی ایم مشترکہ امیدوار،یوسف رضا گیلانی کا کس حکومتی امیدوار سے ہو گا مقابلہ؟

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی یوسف رضا گیلانی کو ووٹ نہیں دے گی، اہم شخصیت نے دعویٰ کر دیا

یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی کے تجویز و تائید کنندگان جان کر سب حیران

اک زرداری سب پر بھاری، سینیٹ الیکشن سے قبل بڑا سرپرائیز دے دیا

سینیٹ انتخابات، کس کس امیدوار کے کاغذات نامزدگی ہوئے منظور؟جانچ پڑتال شروع

نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے آصف علی زرداری کے ذریعے یوسف رضا گیلانی کو جاتی عمرہ کی بھی دعوت دے دی ہے۔ یوسف رضا گیلانی جلد مریم نواز سے بھی ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنماوں میں پی ڈی ایم تحریک کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، حکومت کو مزید ٹف ٹائم دینے پر اتفاق رائے ہوا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.