سینٹ اجلاس کا 8 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا

0
32

چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینٹ کا اہم اجلاس آج ہوگا،اجلاس میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل پر قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کی رپورٹ پیش کی جائے گے .اجلاس میں اقوام متحدہ سکیورٹی کونسل ترمیمی بل پر قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کی رپورٹ پیش کئ جائے گی. سینیٹ میں انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کا بل منظوری کے لئے ہیش کیا جائے گا. اقوام متحدہ سلامتی کونسل ایکٹ ترمیمی منظوری کے لیے بھی پیش کیا جائے گا.

Leave a reply