سینیٹ میں بیٹھے لوگ عوام کی نمائندگی نہیں کرتے،سینیٹر فیصل جاوید

سینیٹ میں بیٹھے لوگ عوام کی نمائندگی نہیں کرتے،سینیٹر فیصل جاوید باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ یہ ایک کنڈیشنل آرڈیننس ہے، ماضی میں بھی ایسا ہوتا رہا ہے ، سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے آرٹیکل 226 کی تشریح کرنی ہے ، کوشش ہے کہ ہم عوامی مفاد کی قانون سازی کریں ،عمران خان کی پوری کوشش ہے کہ الیکشن شفاف ہوں،ہم ہر صورت چاہتے ہیں آیندہ ہمیشہ کیلئے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ ہوں،سینیٹ میں بیٹھے لوگ عوام کی نمائندگی نہیں کرتے،اپوزیشن نے … سینیٹ میں بیٹھے لوگ عوام کی نمائندگی نہیں کرتے،سینیٹر فیصل جاوید پڑھنا جاری رکھیں