وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ آج کا دن پاک فضائیہ کے شاہینوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ 27 فروری 2019 کو بھارتی فلم "تارے زمیں پر” کے جواب میں "طیارے زمیں پر” کی ریلیز کا دن ہے۔ پاک فضائیہ کی بنائی گئے "طیارے زمیں پر” نے باکس آفس پر سپر ہٹ کارکردگی دکھائی۔ فلم کا سب سے مشہور ڈائیلاگ "ٹی از فینٹاسٹک” اور مشہور سین ابھینندن کے گالوں پر تھپکی رہا۔ ابھینندن کو خیر سگالی جذبے کے تحت واپس بھیجنا وزیر اعظم عمران خان کی سفارتی فتح ٹھہری۔ پاکستان نے رہتی دنیا تک بھارت کو پیغام دے دیا کہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہ دیکھے۔ پاک فضائیہ اور بالخصوص پاک فوج دشمن کے ہر ناپاک ارادے کو خاک میں ملانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
مزید دیکھیں
مقبول
ناگپور : اورنگزیب کے مزار کو گرانے کے مطالبے پر جھڑپیں،کرفیو نافذ
بھارتی شہر ناگپور میں ہندو انتہا پسند گروہ کی...
آزاد کشمیر : ضلع حویلی میں کوسٹر کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق
آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں کوسٹر کھائی میں...
ڈیرہ غازی خان: نیشنل پیس کونسل کا اجلاس، امن و امان کی صورتحال پر غور
ڈیرہ غازی خان (سٹی رپورٹر جواد اکبر) ڈیرہ غازی...
پاکستان مخالف بھارتی بیانہ دو طرفہ ماحول کو خراب کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے...
سیاستدان شطرنجی سیاست سےنکل کر قومی فریضہ ادا کریں،تجزیہ شہزاد قریشی
تجزیہ ،،،،،،،،،،،،،تصحیح شدہدہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا ،ذمہ...
ابھینندن کو خیر سگالی جذبے کے تحت واپس بھیجنا وزیر اعظم عمران خان کی سفارتی فتح،فیاض الحسن چوہان
