سینیٹ اجلاس میں "فرح گوگی” کے تذکرے،ہائے میری انگوٹھی کے نعرے

سینیٹ اجلاس میں "فرح گوگی” کے تذکرے،ہائے میری انگوٹھی کے نعرے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا سینیٹ اجلاس میں بھی مقصود چپڑاسی، فرح گوگی کے تذکرے ہوئے، تحریک انصاف کے رہنما جو اسوقت اپوزیشن میں ہیں نے مقصود چپڑاسی کی موت کا سینیٹ اجلاس میں ذکر کیا اور کہا کہ اسکے لئے فاتحہ خوانی کی جائے،چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ اجلاس کو ایجنڈے کے مطابق چلنے دیا جائے،سینیٹر محسن عزیز نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ مقصود چپڑاسی کے لئے ایوان میں دعا کروائیں، پیپلز پارٹی کی روبینہ … سینیٹ اجلاس میں "فرح گوگی” کے تذکرے،ہائے میری انگوٹھی کے نعرے پڑھنا جاری رکھیں