سینٹ انتخابات،کتنے امیدواروں نے حاصل کئے کاغذات نامزدگی؟

0
26

سینٹ انتخابات،کتنے امیدواروں نے حاصل کئے کاغذات نامزدگی؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کا اجرا جاری ہے،100 سے زائد فارم امیدواروں نے وصول کرلئے ہیں

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ عملے کا تقرر کر دیا،اعجاز انور چوہان سندھ میں سینیٹ الیکشن کیلئے ریٹرننگ افسر ہوں گے ،سندھ میں سینیٹ الیکشن کیلئے سنیئر افسر ندیم حیدر پولنگ افسر مقرر کردیئے گئے،سائیں بخش، نیاز احمد، اظہر ٹانوری بھی پولنگ افسر کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔

سندھ میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر پولنگ ہو گی،سندھ سے سینیٹ میں ایم کیو ایم کے 4 ، پیپلز پارٹی کے 7 سینیٹرز ریٹائر ہو رہے ہیں، ریٹائر ہونے والوں میں رحمن ملک، شیری رحمان، فاروق ایچ نائیک، سلیم مانڈوی ،محمد علی سیف، نگہت مرزا، خوش بخت شجاعت، میاں عتیق اور سسی پلیجو شامل ہیں، اسلام الدین شیخ، انجینئر گیان چند بھی سینیٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے۔

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا

نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟

کوئی ایم پی اے پارٹی کیخلاف ووٹ دینا چاہتا ہے تو….سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کیس،عدالت کے ریمارکس

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

سینیٹ انتخابات، اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروا دیا

سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس،سندھ‌ حکومت کا جواب عدالت میں جمع

سینیٹ انتخابات،پیپلز پارٹی نے ایسا اعلان کر دیا کہ مولانا حیران ہو گئے

سینیٹ میں ٹکٹ کیسے دیئے جائیں گے؟ وزیراعظم کا اعلان

سینیٹ الیکشن، ن لیگ کس کو دے ٹکٹ؟ امیدوار بیتاب ،قیادت پریشان

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے کونسا قدم اٹھا لیا گیا؟

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کے لیے جاری آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

سینیٹ انتخابات، ٹکٹوں کی تقسیم،پیپلز پارٹی نے بڑا فیصلہ کر لیا

سینیٹ میں بیٹھے لوگ عوام کی نمائندگی نہیں کرتے،سینیٹر فیصل جاوید

سینیٹ ووٹنگ ،اپوزیشن جماعتیں آرڈیننس کے خلاف متحد،پیپلز پارٹی کا ن لیگ سے رابطہ

مولانا دیکھتے رہ گئے، تحریک انصاف کا مذہبی جماعت کے سربراہ کو سینیٹ ٹکٹ دینے کا فیصلہ

بلاول کا نیئر حسین بخاری کو ٹیلیفون،صدارتی آرڈیننس بارے دیں اہم ہدایات

Leave a reply