سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے کونسا قدم اٹھا لیا گیا؟
سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے کونسا قدم اٹھا لیا گیا؟ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے چیف الیکشن کمشنر سے رجوع کرلیا گیا جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہرصدیق نے الیکشن کمشنراوران کے صوبائی کمشنر کو خط لکھ دیا ہے،اظہر صدیق ایڈوکیٹ کا کہنا تھا کہ سینیٹ کےا نتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا خدشہ ہے،ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کیلئےالیکشن کمیش متحرک ہو،سینیٹ کےانتخابات کیلئےکمیٹیاں بنائی جائیں جوہارس ٹریڈنگ کوروکے، حکومت نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق آرڈیننس تیار کرلیا ۔مسودے کے مطابق سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن کوآئین کےمطابق کہاتو ووٹنگ سیکرٹ ہوگی۔ سپریم کورٹ نےکہا کہ سینیٹ الیکشن قانونی ہے تو ووٹنگ اوپن ہوگی۔مسودے کے مطابق آرڈیننس کا اطلاق سپریم کورٹ کے فیصلے سے مشروط ہوگا۔ وفاقی کابینہ نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ سے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کی منظوری سرکلر سمری کے ذریعے لی گئی۔ذرائع کے مطابق حکومت نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق آرڈیننس تیار کر لیا ہے اور سینیٹ انتخابات سے متعلق آرڈیننس کا مسودہ وزیراعظم کوبھجوا دیا گیا ہے۔نئے آرڈیننس کی ڈرافٹنگ اٹارنی جنرل خالد محمود خان نے کی ہے اور وزیراعطم … سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے کونسا قدم اٹھا لیا گیا؟ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں