سینیٹ اجلاس، نیب آرڈیننس میں ترمیم کا بل پیپلز پارٹی آج پیش کریگی

سینیٹ کا اجلاس آج ہو گا جس میں بلوچستان کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستیں بڑھانے کے حوالے سے بل پیش کیا جائے گا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج پھر دوبارہ ہو گا، اجلاس میں پاکستان کے صوبے بلوچستان کی قومی و صوبائی کی نشستیں بڑھانے کا بل پیش کیا جائے گا ،بلوچستان کی قومی اسمبلی کی نشستیں 19سے بڑھا کر30 اور صوبائی اسمبلی کی نشستیں 65سے بڑھا کر 80کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔ نیب آرڈیننس میں ترامیم کے بعد نیا مسودہ تیار دوسری جانب … سینیٹ اجلاس، نیب آرڈیننس میں ترمیم کا بل پیپلز پارٹی آج پیش کریگی پڑھنا جاری رکھیں