سینیٹ کے رکن میں بھی کرونا کی تشخیص

سینیٹ کے رکن میں بھی کرونا کی تشخیص

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اراکین صوبائی و قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ کے رکن میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے

سینیٹر مرزامحمد آفریدی میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے،کرونا کا ٹیسٹ مثبت آنے پر مرزا محمد آفریدی اپنے گھر میں آئسولیشن میں چلے گئے

سینٹر مرزا محمد آفریدی کا کہنا ہے کہ بہتر محسوس کررہا ہوں،ملاقاتی بھی اپنا ٹیسٹ کروائیں،سینیٹر مرزا محمد آفریدی نے گزشتہ ہفتے پشاور کے متاثرہ علاقوں میں راشن تقسیم کیا تھا

واضح رہے کہ گزشتہ روز گورنر سندھ عمران اسماعیل میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے خود کو آئسولیٹ کر لیا،ہ اس سے قبل سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی لیکن وہ صحت یاب ہو چکے، سندھ سے جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلی سید عبدالرشید اور ان کی اہلیہ میں بھی کرونا وائرس کی تشخٰص ہوئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی کی کرونا وائرس کی وجہ سے موت ہو چکی ہے،

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔

خیبر پختونخواہ سے رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی وہ صحتیاب ہو چکے ہیں، جے یو آئی کے رکن قومی اسمبلی میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.