سینیٹ اجلاس میں شیری رحمان نے لگایا وزیراعظم پر سنگین الزام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے بعض اراکین 18ویں ترمیم کوعجیب سمجھ رہے ہیں شیری رحمان کا کہنا تھا کہ یہ ایسا وقت ہے جہاں ہمیں یکجہتی کی ضرورت ہے ،لاک ڈاوَن میں نرمی ہوتے ہی عید کی خریداری کی جارہی ہے،لاک ڈاوَن میں نرمی پر حکومت کاپیغام واضح نہیں ہے کورونا کیسز سے متعلق اعداد وشمار کے حقائق کے مسائل کا سامناہے حالات ایسے بننے جارہے ہیں کہ ہمارے پاس صحت وسائل ختم ہورہے ہیں شیری رحمان کا … سینیٹ اجلاس میں شیری رحمان نے لگایا وزیراعظم پر سنگین الزام پڑھنا جاری رکھیں