سینئر صحافی کو اسلام آباد میں گولی ماردی گئی

0
25

سینئر صحافی ابصار عالم کو گولی ماردی گئی

باغی ٹی وی : سینئر صحافی ابصار عالم پر اسلام آباد کے ایف الیون پارک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے ابصار عالم زخمی ہوگئے جس کے بعد ان کو اسپتال منتقل کر دیا گیا . پولیس کے مطابق .ابصار عالم کے پیٹ میں گولی لگی،،ابصار عالم ایف 11 پارک میں واک کررہےتھےکہ نامعلوم افراد نےفائرنگ کردی، پولیس کا کہنا تھا کہ ابصار عالم کے پیٹ میں گولی لگی، حالت خطرےسےباہرہے،

سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم نے اس بارے کہا کہ مجھے لگا کہ ایک نامعلوم شخص میری طرف آرہاہے ، سابق چیئرمین پیمرا،وہ شخص مجھ پر فائرنگ کرکے فرار ہوگیا ،

Leave a reply