fbpx

سینئر صحافی کے خلاف درج بغاوت کا مقدمہ ،عدالت نے فیصلہ سنا دیا

سینئر صحافی کے خلاف درج بغاوت کا مقدمہ ،عدالت نے فیصلہ سنا دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی کے خلاف درج بغاوت کا مقدمہ عدالت نے خارج کر دیا

واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں بھارتی صحافی ونود دوا کے خلاف ملک دشمنی کے حوالہ سے ایک بیان کو لے کر غداری کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، صحافی ونود دوا کے خلاف ہما چل پردیش میں بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما نے مقدمہ درج کروایا تھا، درج ایف آئی آر میں الزام لگایا گیا تھا کہ صحافی نے اپنے یوٹیوب چینل پر ملک کے خلاف بیان دیا جو بغاوت کے زمرے میں آتا ہے، اس پر غداری کا مقدمہ درج کیا جائے

پولیس نے مقدمہ درج کر لیا تھا جس پر صحافی عدالت گیا، آج بھارتی سپریم کورٹ نے اس کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا ، بھارتی سپریم کورٹ کے جسٹس یویوللت اور جسٹس وینیٹ سرن نے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے صحافی کے خلاف درج بغاوت کا مقدمہ ختم کرنے کا حکم دے دیا

جاوید لطیف کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔ مطالبہ آ گیا

جاوید لطیف سے معافی کا مطالبہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

مریم نواز کے ہاتھ میں گلاس کیوں؟ حقیقت سامنے آ‌ ہی گئی

محمد علی درانی سے پہلے کس کے پیغامات آئے؟ مریم نواز کا انکشاف

بے نظیر قتل کی تحقیقات دوبارہ کرنے کا فیصلہ ،زرداری کیلئے ایک اور مشکل

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

لاڑکانہ میں مریم نواز نے "ڈرائیور” بدل لیا، کیپٹن ر صفدر دیکھتے رہ گئے

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے

مریم نواز کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا

غداری کا مقدمہ درج ہونے کے بعد ن لیگ کی وزیراعلیٰ پنجاب کو دھمکی

غداری کا مقدمہ، کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ نے سنایا فیصلہ

ن لیگی قیادت پر غداری کا مقدمہ درج کروانے والے بدر رشید کی گورنر پنجاب کے ساتھ تصاویر وائرل

ن لیگی قیادت پر بغاوت کے مقدمے کا مدعی خود ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا

ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے،شہر یار آفریدی

ایاز صادق پر غداری کے مقدمے کیلئے ایک اور درخواست دائر

جاوید لطیف محب وطن،مجھے گرفتار کیا گیا تو قیادت کون کریگا؟ مریم نواز نے اعلان کردیا

ن لیگی رہنما کے خلاف بغاوت کے لیے اکسانے کا مقدمہ درج