سروسز ہسپتال کو مسلسل ایک منظم گروہ کی بلیک میلنگ کا سامنا ہے،اعلامیہ جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پبلک ریلیشن آفیسر سروسز ہسپتال لاہور کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سروسز ہسپتال کی انتظامیہ مسلسل کرپشن کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے۔ پبلک ریلیشن آفیسر سروسز ہسپتال لاہور کی جانب سے اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ سروسز ہسپتال میں بوکس ملازمین کا گروہ پکڑا گیا جو جعلی طریقے سے تنخواہیں کھا رہے تھے لیکن اپنی ڈیوٹی پر سے غیر حاضر تھے۔ اس غیر قانونی عمل میں کچھ ڈاکٹر صاحبان بھی شامل ہیں۔ سروسز ہسپتال کی انتظامیہ نے ادویات چوری پر موثر طریقے سے قابو پا لیا … سروسز ہسپتال کو مسلسل ایک منظم گروہ کی بلیک میلنگ کا سامنا ہے،اعلامیہ جاری پڑھنا جاری رکھیں