مزید دیکھیں

مقبول

سرگودھا کی مسلم لیگی قیادت میں مرکزی تبدیلیوں کے بعد تشویش کی لہر

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سرگودہا کے ماہانہ اجلاس کا پارٹی سیکٹریٹ میں انعقادہوا
ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی و صدر ضلع سرگودہا چوہدری شاہ نواز رانجھا نے اجلاس کی صدارت کی اس موقع پر پارٹی کے ضلعی و تحصیل اور سٹی عہدیداران بھی شر یک ہوئے اجلاس کا مقصد حالیہ تبدیلیوں کے پیش نظر مسلم لیگی کارکنان میں پیدا ہونے والی تشویش کا جائزہ لینا تھا مزید ازاں کارکنان نے شاہنواز رانجھا کی مرکزی سطح پر نمائندگی کے حوالے سے بھی اجتجاج کیا