شبر زیدی کی بطور چیئرمین ایف بی آر تعیناتی کیخلاف درخواست ،فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں شبر زیدی کی بطور چیئرمین ایف بی آر تعیناتی کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے شبرزیدی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ، چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی پر مقدمات ہیں، خورشید شاہ کا دعویٰ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی ،عدالت نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں معاشی بحران ہے عدالت کیوں مداخلت کرے؟کیا عدالت معاشی صورتحال کو کنٹرول کرسکتی ہے؟ بزنس کو نقصان پہنچانے والا اقدام نہیں کیاجائے … شبر زیدی کی بطور چیئرمین ایف بی آر تعیناتی کیخلاف درخواست ،فیصلہ محفوظ پڑھنا جاری رکھیں