شہبازگِل اہلیہ اسکالرشپ کی مد میں وصول کردہ رقم کا کیس بغیر کاروائی ملتوی
شہبازگِل اہلیہ اسکالرشپ کی مد میں وصول کردہ رقم کا کیس بغیر کاروائی ملتوی
شہبازگِل کی اہلیہ کے خلاف اسکالرشپ کی مد میں وصول کردہ رقم کا معاملہ میں آج سماعت تھی تاہم یہ کیس بغیر کاروائی ہی معطل کردیا گیا ہے پی ٹی آئی رہنما شہبازگِل کی اہلیہ کے خلاف اسکالرشپ کی مد میں وصول کردہ رقم کا معاملہ میں اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار انتخابات کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ جبکہ سول جج محمد اظہر ندیم نے کیس کی سماعت 21 فروری تک ملتوی کردی گئی.
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد
شہبازگِل کی اہلیہ کے خلاف اسکالرشپ کی مد میں وصول کردہ رقم کا معاملہ
اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار انتخابات کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی
سول جج محمد اظہر ندیم نے کیس کی سماعت 21 فروری تک ملتوی کردی
— Zahid Farooq Malik (@zfmalik) January 14, 2023
واضح رہے کہ اس کیس پس منظر کچھ یوں ہے کہ گزشتہ اگست شہباز گل کی گرفتاری پر معروف اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے لکھا "عمران خان کے چیف آف سٹاف شہبازگِل کی گرفتاری ہی کافی نہیں بلکہ مزید تفتیش، اور گرفتاریاں ہونی چاہیں۔ پورے Evil Nexusنے مل کر پلان بنا کر ARY پر لکھا ہوا بیان پڑھا۔ کس نے لکھ کر دیا، منظوری احکامات کہاں سے آئے، اس ملک دشمن عمل میں کون کون شامل؛ سب کو گرفتار ہونا چاہیے!”
شہباز گل کی اہلیہ (اعزہ اسد رسول) کو بھی ایچ ای سی نے امریکہ میں پی ایچ ڈی مکمل کرنے میں ناکامی کے بعد اسکالرشپ کی ادائیگی نہ کرنے پر طلب کیا ہے۔#PunishShahbazGill
#Sunish_Gill_for_sedition pic.twitter.com/KT7idWsp7C— Aamna Nawaz (@aamnanawaz110) August 9, 2022
ایک صارف نے اس کے جواب میں کہا کہ "شہباز گل کی اہلیہ (اعزہ اسد رسول) کو بھی ایچ ای سی نے امریکہ میں پی ایچ ڈی مکمل کرنے میں ناکامی کے بعد اسکالرشپ کی ادائیگی نہ کرنے پر طلب کیا ہے۔” اس کے بعد اس معاملہ پر تفتیش کی گئی اور اب یہ معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
سعودی عرب میں جسمانی طور پر ساتھ جُڑے دو عراقی بچوں کا کامیاب آپریشن
سندھ حکومت نے بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کیلئے الیکشن کشمنر کو خط لکھ دیا
برلن میں پاکستانی مشن کا 33 گاڑیاں خریدنے کا انکشاف
بینکوں کا پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کے سلسلے میں لیٹر آف کریڈٹ دینے سے انکار
اچھوتے آئیڈیے کی مدد سے ایک بے قیمت کچرے کو لگڑری آرٹ کے نمونے میں بدلنے کا فن
2022 میں سوشل میڈیا ایپ کی مقبولیت میں غیرمعمولی اضافہ
اغوا برائے تاوان کے الزام میں سی ٹی ڈی افسر کا ڈرائیور گرفتار
معاشی غیریقینی کے باوجود:انڈس موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 12 لاکھ تک اضافہ کردیا